فاسق کی امامت

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے امام کے پیچھے نماز
نوفمبر 3, 2018
فاسق کی امامت
نوفمبر 3, 2018

فاسق کی امامت

سوال:ایک شخص جو حافظ وقاری ہے اور مسجد کی امامت کرتا ہے، لیکن اس درمیان ان سے گناہ عظیم (زناکا) سرزد ہوا، جس کا انہوں نے خود اعتراف کیا، اس سے قبل بھی وہ اس میں ایک بار پکڑے جاچکے ہیں، اب بعض لوگ ان کی امامت پر معترض ہیں، حالانکہ مسجد کو ایسے ہی امام کی ضرورت ہے، اور جو دین کی تعلیم بھی بچوں کو دے سکے اور مسائل سے واقف ہو؟

ھـو المـصـوب

جب تک لوگوں میں اختلاف رہے، مذکور شخص کو امام نہیں بنائیں گے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی