سینٹ لگا کر نماز پڑھانا

کالا خضاب لگانے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
چھوٹی داڑھی والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

سینٹ لگا کر نماز پڑھانا

سوال:اگر کوئی امام مستقل سینٹ لگاکر امامت فرمائیں تو نماز میں کراہت ہوتی ہے؟

ھـو المـصـوب

جدید تحقیق یہ ہے کہ عطریات میں نشہ آور الکحل استعمال نہیں ہوتا ہے،اس لیے اس سے ناپاکی کا

(۱)المحیط البرہانی ج۵،ص:۲۴۶

(۲)غیروا ھذا بشیٔ واجتنبوا السواد۔ صحیح مسلم، کتاب اللباس، باب فی صبغ الشعر وتغییرالشیب،حدیث نمبر:۲۱۰۲

قولہ ’’ویکرہ بالسواد‘‘ أی لغیرالحرب……وإن لیزین نفسہ للنساء فمکروہ وعلیہ عامۃ المشائخ۔ ردالمحتار،ج۹،ص:۶۰۵

حکم نہیں لگے گا(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی