کالا خضاب لگانے والے کی امامت

کالا خضاب لگانے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
سینٹ لگا کر نماز پڑھانا
نوفمبر 3, 2018

کالا خضاب لگانے والے کی امامت

سوال:کچھ ایسے امام ہوتے ہیں جو اپنے بالوں کو کبھی تو کالی مہندی لگاکر کالا اور کبھی لال مہندی لگاکر بالوں کو لال کرلیتے ہیں یا خضاب وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں اور کچھ تو داڑھی کو آدھی لال اور آدھی کالی رنگتے ہیں، کیا ایسا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے اور اس کی اقتداء میں نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

ھـو المـصـوب

کالاخضاب لگانا مکروہ ہے(۲)اس لئے کالاخضاب لگانے والے امام کے پیچھے اقتداء مکروہ ہوگی، دورنگ ملانا مناسب نہیں ہے، ایک رنگ استعمال کیا جائے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی