چھوٹی داڑھی والے کی امامت

سینٹ لگا کر نماز پڑھانا
نوفمبر 3, 2018
چھوٹی داڑھی والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

چھوٹی داڑھی والے کی امامت

سوال:ایک مشت سے کم داڑھی رکھنے والے کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

ھـو المـصـوب

کراہت کے ساتھ نماز ہوجائے گی،دہرانے کی ضرورت نہیں ہے(۲)

تحریر:محمدظہور ندوی