سنت چھوڑنے والے کی امامت

سنت چھوڑنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
سنت چھوڑنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

سنت چھوڑنے والے کی امامت

سوال:ظہر کی سنتیں پڑھے بغیر فرض نماز پڑھائے اور سنتیں بعد میں ادا کرے تو فرض پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

اگر وقت میں گنجائش نہ ہو تو ظہر کی چار رکعات سنت پڑھے بغیر ، فرض ظہر کی امامت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ فرض کی ادائیگی کے بعدیہ سنتیں ادا کی جاسکتی ہیں(۲)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی