سنت چھوڑنے والے کی امامت

سنت چھوڑنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
سنت چھوڑنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

سنت چھوڑنے والے کی امامت

سوال:ظہر کی نماز پڑھانے کے لئے امام کے لئے سنت پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

امام کو چاہئے کہ ظہرکی سنتیں پڑھ کر نماز پڑھائے، بغیر سنتیں پڑھے ہوئے نماز پڑھانا مکروہ ہے(۱) فرض نماز پڑھانے کے لئے سنتوں کا پڑھنا واجب تو نہیں ہے مگر مسنون ضرور ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی