زکاۃ فنڈ سے امام کا تعاون کرنا

معذور امام کے لئے پنشن
نوفمبر 3, 2018
مسجد کے فنڈ سے امام کاتعاون
نوفمبر 3, 2018

زکاۃ فنڈ سے امام کا تعاون کرنا

سوال:کیا کسی مسجد کے امام کو زکاۃ کی مد سے تعلیمی فیس کی ادائیگی کرائی جاسکتی ہے؟

ھـو المـصـوب

اگر امام غریب ہے تو اس کو مدزکاۃ سے دے سکتے ہیں۔ وہ امام اپنے تصرف میں لائے یا اپنی تعلیمی فیس ادا کرے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی