جس امام کے مخارج درست نہ ہوں

جس امام کے مخارج درست نہ ہوں
نوفمبر 3, 2018
’ﷲ اکبر‘کی جگہ’ آقبر‘ کہے
نوفمبر 3, 2018

جس امام کے مخارج درست نہ ہوں

سوال:کیا وہ امام جس کا تلفظ درست نہ ہو اور سورۂ فاتحہ پڑھنے میں غلطیاں کرتاہو،الحمد ﷲ ھو کہے اور اھدنا الصراط المستقیم کی جگہ پر اھدنا الشراط المستقیم اور غیرالمغضوب کی جگہ پر

(۱)ومن انتھی إلی الإمام فی صلاۃ الفجر وھولم یصل رکعتی الفجر إن خشی أن یفوتہ رکعۃ ویدرک الأخریٰ یصلی رکعتی الفجر عند باب المسجد ثم یدخل وإن خشی فوتھما دخل مع الإمام۔الفتاویٰ الہندیہ،ج۱،ص:۱۲۰

غیرالمغضوبین پڑھتا ہو اور سلام پھیرتے وقت السلام علیکم کی جگہ پر السلامن وعلیکم کہے تو کیا اس امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟

ھـو المـصـوب

مذکورہ امام کو بدلناضروری ہے، البتہ اگر بدلنے پر قدرت نہ ہو تو اس امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی