ترچھے پیر والے شخص کی امامت

فحاشی کی مجلس میں شریک ہونے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
سیاسی امور انجام دینے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

ترچھے پیر والے شخص کی امامت

سوال:ایک لڑکا جس کی عمر تقریباً بیس سال ہے، حافظ وقاری ہے اور موضع اسماعیل پور ضلع سیتاپور سے تعلق رکھتا ہے، امام صاحب کی عدم موجودگی میں بسااوقات نماز پڑھا دیتے ہیں لیکن اس کے دونوں پیر ترچھے ہیں، جس کی وجہ سے گاؤں کے کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ ایسے لڑکے کے پیچھے نماز نہیں ہوگی ۔ کیا واقعی نماز نہیں ہوگی؟

ھـو المـصـوب

شخص مذکور کی امامت درست ہے، ترچھے پیر کی وجہ سے نماز میں کوئی خرابی نہ ہوگی(۲)

تحریر: محمدظہور ندوی