بچہ کی امامت

امامت کے لئے مطلوبہ عمر
نوفمبر 3, 2018
بچہ کی امامت
نوفمبر 3, 2018

بچہ کی امامت

سوال:ایک لڑکا جس کی پیدائش دسمبر ۱۹۸۵؁ء کی ہے، حافظ قرآن ہے، کیا وہ لڑکا فرض نمازوں اور تراویح کی امامت کرسکتاہے، قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے لوگ اس کو بالغ نہیں سمجھتے ہیں اور اس کی امامت کو جائز نہیں قرار دیتے ہیں؟

ھـو المـصـوب

اگر وہ بالغ ہے یا پندرہ سال کا ہے تو اس لڑکے کی امامت فرض اور تراویح میں جائز ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی