امام نماز کے دوران سوجائے؟

بغیر وضو اذان دینے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
کالا خضاب لگانے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

امام نماز کے دوران سوجائے؟

سوال:امام کے سلسلہ میں عوام کا مشاہدہ ہے کہ موصوف پر نیندکا غلبہ رہتا ہے، اور داخل صلوۃ میں بھی سوجاتے ہیں اور قرأت میں غلطی کرنا مسلم ہے، اصلاح کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ اس صورت میں شرع کا کیا حکم ہے؟

ھـو المـصـوب

امام مذکورواقعی اگر دوران نماز سوجایا کرتے ہیں اور قرأت میں غلطیاں ہواکرتی ہیں تو ایسی صورت میں نمازیوں کو چاہئے کہ کوئی دوسرا امام مقرر کرلیں، شریعت اس کی اجازت دیتی ہے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی