بدعتی امام کی امامت

بدعتی امام کی امامت
نوفمبر 3, 2018
تعزیہ اور ماتم کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

بدعتی امام کی امامت

سوال:ایک آدمی محرم میں باجابجاتا ہے، یا ناچتا ہے تو نماز اس کے پیچھے ہوجائے گی یا نہیں؟ کبھی کبھی نماز پڑھاتا ہے؟

ھـو المـصـوب

ایسا شخص فاسق ہے(۲) فاسق کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی