سوال:اہل حدیث امام کے پیچھے حنفی مقتدیوں کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟
ھـو المـصـوب
اہل حدیث امام کے پیچھے حنفی مقتدیوں کی نماز درست ہے جبکہ اہل حدیث امام مختلف فیہ مسائل میں احناف کی رعایت کرتے ہوں اگر رعایت نہیں کرتے تو اقتداء درست نہ ہوگی۔
تحریر: محمدمستقیم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی