اہل حدیث کے پیچھے نماز

اہل حدیث کے پیچھے نماز
نوفمبر 3, 2018
اہل حدیث کے پیچھے نماز
نوفمبر 3, 2018

اہل حدیث کے پیچھے نماز

سوال:تحصیل فتح پور میں دو جمعہ ہوتے ہیں، ایک جمعہ حنفی امام پڑھاتا ہے اور ایک جمعہ غیرمقلد۔ غیرمقلد امام کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

غیرمقلد امام کے پیچھے جمعہ کی نماز ہوجائے گی۔ بہتر یہ ہے کہ حنفی امام کی اقتدا میں نماز ادا کریں۔

تحریر:محمدطارق ندوی       تصویب: ناصر علی ندوی

نوٹ:ایک مسجد میں دوجمعہ نہیں ہوسکتا