امام کے عزل ونصب کا اختیار

امام کے عزل ونصب کا اختیار
نوفمبر 3, 2018
امام کے عزل ونصب کا اختیار
نوفمبر 3, 2018

امام کے عزل ونصب کا اختیار

سوال:مسجد کا انتظام وانصرام اس کے متولیان کرتے ہیں، مثلاً پیش امام کا تقرر کرنا اس کو معزول کرنا، کیا یہ حق متولیان کو حاصل ہے۔

ھـو المـصـوب

مسجد کی انتظامیہ اور اس کے متولیان کو امام کے عزل ونصب کا اختیار ہے، البتہ انہیں تقرر کا اختیار اس صورت میں ہے جبکہ امام واقعی امامت کے شرائط پر پورا اترے اور معزول کرنے کا اختیار اسی صورت میں ہے جبکہ امام کے اندر شرائط امام مفقود ہوں(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی