امام کے اوصاف

نفل حج کرنا افضل ہے یا امامت؟
نوفمبر 3, 2018
امام کے اوصاف
نوفمبر 3, 2018

امام کے اوصاف

سوال:امامت کے لئے کن کن اوصاف کا ہونا لازمی ہے، گندی سیاست میں ملوث وعہدہ دار کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

ھـو المـصـوب

جو شخص صوم وصلٰوۃ کا پابند ہو، گناہ کبیرہ سے پرہیز کرتا ہو، گناہ صغیرہ پر اصرار نہ کرتا ہو اس کو امام بنانا چاہئے۔ جھوٹی اور گندی سیاست میں جو ملوث ہو اس کو امام نہیں بنانا چاہئے، اس کی امامت مکروہ ہوگی(۲)

تحریر: محمدظہور ندوی