سوال:مصلی نے ٹوپی اس طرح پہنی کہ سجدہ کے وقت وہ ٹوپی یا کپڑا پیشانی اور زمین کے بیچ حائل ہو تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
نماز مکروہ ہوگی(۳)
تحریر: محمد ظہور ندوی