کرایہ کی عمارت پر زکوۃ ہوگی یااس کی آمدنی پر؟

مکان کے کرایہ پر زکوۃ
ديسمبر 19, 2022
مکان کے کرایہ پر زکوۃ
ديسمبر 19, 2022

کرایہ کی عمارت پر زکوۃ ہوگی یااس کی آمدنی پر؟

سوال:ہم نے ایک عمارت اس لئے بنائی کہ اس سے کرایہ حاصل کریں گے، جبکہ ہم سب کے لئے رہائشی مکان مناسب حالت میں موجود ہے، آیا مذکورہ عمارت پر یا اس سے حاصل شدہ کرایہ پر زکوۃ ہوگی؟ یا یہ کہ کسی پر نہ ہوگی؟

ھــوالـمـصـــوب:

عمارت سے حاصل شدہ کرایہ پر حسب شرائط زکوۃ واجب ہوگی، لیکن کرایہ کے لئے تیارکردہ عمارت پر زکوۃ واجب نہ ہوگی۔ (۲)

تحریر: محمد مستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی