سوال :اذان بلاوضو دینا کیسا ہے جبکہ وقت بالکل تنگ رہ گیا ہو؟
ھــوالـمـصـــوب:
کبھی کبھی بلاکراہت جائز ہے ، ہدایہ میں ہے:
ینبغی أن یوذن ویقیم علیٰ طھر فان أذن علیٰ غیر وضوء جاز(۱)
تحریر: محمد مستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی