اذان کے وقت تلاوت

اذان کے وقت نفل نماز
نوفمبر 2, 2018
اذان کے وقت تلاوت
نوفمبر 2, 2018

اذان کے وقت تلاوت

سوال:جس مسجد میں اذان ہورہی ہو، اس مسجد میں تلاوت قرآن مجید جاری رکھنے کا کیا حکم ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

تلاوت جاری رکھنا درست ہے(۱)

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب:ناصر علی ندوی