اذان کے بغیر نماز

اذان کے بغیر نماز
نوفمبر 2, 2018
وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟
نوفمبر 2, 2018

اذان کے بغیر نماز

سوال:ایک دن مسجد میں عصر کی نماز اذان کے بغیر جماعت کے ساتھ پڑھ لی گئی۔ جماعت ختم ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ اذان نہیں ہوئی تھی۔ کیا اس صورت میں اذان دے کر دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی ضرورت ہے یا نہیں؟

واقعہ یہ ہے کہ لوگوں نے اذان دے کر دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھی بھی ہے دونوں گروپ کا یہ فعل ازروئے شرع کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

صورت مسؤلہ میں بغیر اذان کے نماز پڑھ لی گئی ہے تو نماز ہوجائے گی۔ البتہ اس سلسلہ میں تیقظ کی ضرورت ہے۔ اذان شعائر اسلام میں سے ہے لیکن جماعت یا نماز کے لئے اذان کی شرط نہیں ہے(۱)

تحریر:ساجد علی      تصویب: ناصر علی ندوی

نوٹ: دوبارہ نماز باجماعت اذان دے کر پڑھنے کی ضرورت نہ تھی(ناصر علی