کپڑے پر دودھ گرجائے

آلائش نکالے بغیر مرغیوں کو گرم پانی میں ڈالنا
نومبر 1, 2018
مٹی کے برتن کیسے پاک کئے جائیں گے ؟
نومبر 1, 2018

کپڑے پر دودھ گرجائے

سوال:ہندہ کے کپڑے میں اگر دودھ کے کچھ قطرے گرجائیں گے تو کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکور شکل میں نہ ہی کپڑا نجس ہوگا اور نہ ہی اس سے نماز پر کوئی اثر پڑے گا کیوں کہ دودھ نجس نہیں ہے(۲) بدائع الصنائع میں ہے :

قال أصحابنا الثلاثۃ ھو خروج النجس من الآدمی الحی سواء کان من السبیلین…… أو من غیرالسبیین الخ(۳)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی