بیت الخلاء کا رخ قبلہ کی طرف ہوجائے

بیت الخلاء کا رخ قبلہ کی طرف ہوجائے
نومبر 1, 2018
عید کی رؤیت
نومبر 1, 2018

بیت الخلاء کا رخ قبلہ کی طرف ہوجائے

سوال:۱-پاخانہ، پیشاب خانہ کس رخ پر بنایا جائے؟

۲-مسجد کے پاخانہ، پیشاب خانہ، غسل خانہ میں چرم قربانی اور غیرمسلموں کا پیسہ لگ سکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-پاخانہ قبلہ رخ کے علاوہ رخ پر ہونا چاہئے (۲)

۲- مذکور امور کی تعمیر کیلئے چرم قربانی کی قیمت صرف کرنا درست نہیں، البتہ غیرمسلموں کا پیسہ ان میں صرف کرنا درست ہے۔

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب:ناصر علی ندوی