استنجا کے لئے ڈھیلا استعمال کرنا

استنجاء کے وقت سر پر ٹوپی رکھنا
نوفمبر 1, 2018
استنجاء کے بعد پاک ہونے میں شک ہو
نوفمبر 1, 2018

استنجا کے لئے ڈھیلا استعمال کرنا

سوال: پیشاب کے بعد استنجاء کرنا یعنی مٹی وغیرہ سوائے پانی کے استعمال کرنا صحیح احادیث سے ثابت ہے یا نہیں، اگر ہے تو صحیح رہنمائی کیجئے، اور اگر نہیں ہے تو اس رواج کو ہم کیا کہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

مسنون یہی ہے کہ پہلے ڈھیلا استعمال کرے پھر پانی ، دونوں سے استنجاء کرنا افضل ہے(۲)

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب: ناصر علی ندوی