ٹرین پرملازمت کرنے والاقصرکرے گا؟

ٹرین پرملازمت کرنے والاقصرکرے گا؟
نوفمبر 10, 2018
ٹرین پرملازمت کرنے والاقصرکرے گا؟
نوفمبر 10, 2018

ٹرین پرملازمت کرنے والاقصرکرے گا؟

سوال:زید جو ڈرائیور ہے ،بلاناغہ صبح اپنے گھر سے روانہ ہوکر مسافر کی مسافت کے مقدار اپنا سفر طے کرکے شام میں گھر واپس آجاتا ہے، تو اب نماز ظہر وعصر قصر کرے گا یا مکمل ادا کرے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکور ہ ڈرائیور گھر پر نماز ظہر وعصر دورکعت پڑھے گا، مکمل نہیں پڑھے گا، کیوں کہ وہ قصر کی قضا کررہا ہے اور اگر حالت سفر میں ادا کرے گا تو دورکعت پڑھے گا(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی