قرآن کی طرف پشت کرنا 

قرآن گرنے کا صدقہ
اکتوبر 30, 2018
قرآن کی طرف پشت کرنا
اکتوبر 30, 2018

قرآن کی طرف پشت کرنا

سوال :مساجد میں قرآن خوانی کے وقت نماز کی طرح صفوں میں بیٹھ کر قرآن پڑھنے کو منع کیا جا تا ہے ،اور لوگوں سے کہا جا تا ہے کہ پیٹھ سے پیٹھ ملا کر قرآن پڑھیں ،کیا یہ درست ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

اگر قرآن کی طرف پشت کرنے سے بچنے کے لئے کہ یہ طریقہ اختیار کیا جا تا ہے تو ٹھیک ہے ۔ ِ
تحریر :محمد ظہور ندوی عفااﷲ عنہ