سوال :حضور ﷺ نے پیدا ہونے کے بعد اسی وقت زمین پر سجدہ کیا تھا یا نہیں ؟ ِ
ھوالمصوب:
حـضور ﷺ نے پیدا ہونے کے بعد اسی وقت زمین پر سجدہ کیا تھا: قالت (آمنۃ )فاحزنی المخاض فوضعت محمد (ﷺ)فنظرت الیہ فاذا ہو ساجد قد رفع اصبعیہ الی السماء کالمتضرع المستہل(1) تحریر:ناصر علی