غسل میں بیری کا پتہ استعمال کرنا

غسل ،جنازہ ،اور تدفین سے متعلق چند مسائل
نومبر 11, 2018
کفن کے کپڑے
نومبر 11, 2018

غسل میں بیری کا پتہ استعمال کرنا

سوال:بیری کی پتی سے میت کا غسل وقبر پر بیری کی پتی کیوں رکھی جاتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

بیری کی پتی سے جنازہ کو جو غسل دیا جاتا ہے اس میں مقصد صفائی ہے(۱) لیکن قبر پر بیری کی پتی رکھنے کی اجازت نہیں ہے اس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے(۲

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی