جماعت میں مخنث کہاں کھڑا ہوگا؟

صف کی ایک خاص صورت
نومبر 3, 2018
مسجد کے در میں نماز پڑھنا
نومبر 3, 2018

جماعت میں مخنث کہاں کھڑا ہوگا؟

سوال:حکم یہ ہے کہ مسجد میں آگے مرد، ان کے پیچھے عورتیں ، ان کے بعد بچے، ایک مخنث اگر مسجد میں آئے تو وہ کہاں کھڑا ہوگا، عورتوں کے پیچھے یا مردوں کے پیچھے؟

ھــوالــمـصــوب:

مردوں کے پیچھے مخنث کھڑا ہوگا(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب:ناصرعلی ندوی