مسجد کے در میں نماز پڑھنا

جماعت میں مخنث کہاں کھڑا ہوگا؟
نوفمبر 3, 2018
مسجد کے در میں نماز پڑھنا
نوفمبر 3, 2018

مسجد کے در میں نماز پڑھنا

سوال:مسجد میں جگہ ہوتے ہوئے منفرد کا مسجد کے در میں نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر جماعت کے ساتھ ہو تو تنہا در میں نہیں کھڑا ہونا چاہئے(۲)

تحریر:محمد ظہور ندوی