جنتریوں میں فرق

جہاں دن اور رات غیر معمولی طویل ہوں
نومبر 1, 2018
جنتریوں میں فرق
نومبر 1, 2018

جنتریوں میں فرق

سوال:قدیم جنتری کے حساب سے طلوع وغروب میں فرق ہوتو کیا کیا جائے؟

ھــوالـمـصـــوب:

جس جنتری پر عمل کرنا چاہیں اس کو طلوع وغروب وصبح صادق سے مطابقت کرکے اس کی تصحیح کا اطمینان کرلیں، ہمارے علم میں زینبی صاحب کی مرتب کردہ دائمی اسلامی جنتری مشاہدہ سے اس کی مطابقت ثابت ہے، اس سے مطابقت فرماسکتے ہیں۔

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ