حضرت سلیمانؑ سے متعلق ایک سوال

آذر حضرت ابراہیم ؑکے والد کا نا م تھا ؟
اکتوبر 30, 2018
حضرت سلیمان ؑکی شریعت میں مجسمہ سازی ؟
اکتوبر 30, 2018

حضرت سلیمانؑ سے متعلق ایک سوال

سوال :حضرت سلیمان کی وفات کے بعد چند دن یا چند ماہ لاٹھی کے سہارے کھڑے رہے تو کسی جن وانسان کو کیوں معلوم نہ ہوا کہ نبی وفات پا چکے ہیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

ﷲ تعالی نے پتہ چلنے نہیں دیا تاکہ بیت المقدس کی تعمیر ہوجائے اور بات بھی سمجھ میں آتی ہے کہ ان کے رعب وجلال کی وجہ سے کسی کی ہمت نہیں ہوتی اور لوگ زندہ ہی سمجھتے رہے(۲) تحریر:مفتی محمد ظہور ندوی عفاﷲ عنہ