سرکاری ملازم کوزکوۃ دے سکتے ہیں؟

نومسلم کے لئے زکوۃ کاحکم
دسمبر 12, 2022
اپنے ملازم کوزکوۃ دیناکیساہے؟
دسمبر 12, 2022

سرکاری ملازم کوزکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال:زید سرکاری ملازم ہے مگر اس کی تنخواہ ناکافی ہے، اس کے ساتھ اس کی بیوہ ماں اور طلاق شدہ بہن،اورایک لڑکی بھی ہے، کیا اس کے لئے زکوۃ، فطرہ، قربانی کی کھال لینا جائز ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر وہ مالک نصاب نہیں ہے تو لے سکتا ہے۔(۱)

تحریر: محمد ظہورندوی