نومسلم کے لئے زکوۃ کاحکم

صرف رشتہ داروں کوزکوۃ دیناکیساہے؟
ديسمبر 12, 2022
سرکاری ملازم کوزکوۃ دے سکتے ہیں؟
ديسمبر 12, 2022

نومسلم کے لئے زکوۃ کاحکم

سوال:ہندوبچی ہے، جس کی عمر ۱۵؍سال ہے، وہ ہمارے ماحول میں رہتی ہے اور اس نے کلمہ وغیرہ بھی پڑھ لیا ہے توکیااس پر زکوۃ کامال خرچ کیاجاسکتاہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگروہ مسلمان ہوگئی ہے اورصاحب نصاب نہیں ہے تواس پر زکوۃ کی رقم خرچ کرسکتے ہیں۔ (۲)

تحریر: محمدظہورندوی