سنت ونفل میں فرق

مادہ نکلنے سے غسل
نومبر 1, 2018
وجوب غسل سے متعلق ایک سوال
نومبر 1, 2018

سنت ونفل میں فرق

سوال:کیا نفل وسنت نماز ایک ہی ہیں یا جدا جدا؟ تہجد کی نماز سنت ہے یا نفل؟

ھــوالــمـصــوب:

سنت نماز کو نفل کہا جاسکتا ہے، لیکن ہرنفل کو سنت نہیں کہا جاسکتا(۱)اس سے یہ معلوم ہوا کہ بعض صورتوں میں فرق ہے اور تہجد کی نماز کو نفل وسنت دونوں کہہ سکتے ہیں۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی    تصویب: ناصر علی ندوی