سپلائی کے پانی سے وضو

بال میں گارنیرکلر لگانے کے بعد وضو
أكتوبر 31, 2018
سپلائی کے پانی سے وضو
أكتوبر 31, 2018

سپلائی کے پانی سے وضو

سوال:ہمارے محلہ شہید اشفاق اﷲ نگر واقع ممتاز ڈگری کالج کے کیمپس میں واقع مسجد میں پانی کا کنکشن مقامی محلہ میں واقع ڈوڈا کی بورنگ ہے۔ اس پانی سے وضو درست ہوگا یا حرام؟

واضح ہوکہ اس اسکیم سے (جوکہ عالمی بینک اور ادارہ برائے صحت کی مدد سے نافذ ہے) پانی کی سپلائی بغیر کسی قسم کی ادائیگی یا اجازت نامہ کے ہوتی ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

اس پانی سے وضو درست ہے۔ البتہ ادائیگی یااجازت لینا ضروری ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ