کھڑے ہوکر استنجاکرنا

مومن کا جوٹھا پاک ہے
نوفمبر 1, 2018
استنجاء کے وقت سر پر ٹوپی رکھنا
نوفمبر 1, 2018

کھڑے ہوکر استنجاکرنا

سوال:۱- کھڑے ہوکر استنجا کیا جاسکتا ہے؟

۲- میں پینٹ پہن کر سروس کرتا ہوں، سکون سے بیٹھ نہیں سکتا، اس حالت میں کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱- بلاعذر کھڑے ہوکر استنجا کرنا مکروہ ہے(۱)

۲- عذر شرعی نہیں ہے، پینٹ اتارکر کسی پردہ والے استنجاخانہ میں بیٹھ کر کرسکتے ہیں۔

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی