ناپاک کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائے گا ؟

پختہ فرش پاک کرنے کا طریقہ
نوفمبر 1, 2018
ناپاک تخت دھونے سے پاک ہوجائے گا؟
نوفمبر 1, 2018

ناپاک کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائے گا ؟

سوال: جس بستر پریا جس لباس میں احتلام ہوجائے اسے دھوئے بغیر خشک کرکے نماز وغیرہ کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

محل نجاست کو دھوکر کپڑا اور بستر پاک ہوجائے گا ورنہ نجاست کی جگہ ناپاک ہے۔ اس کپڑے کو پہن کر نماز پڑھنا جائز نہیں اور نہ بستر کے اس محل نجاست پر نماز پڑھنا جائز ہوگا(۲)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی