نماز کے لئے پائجامہ اونچا کرنا

پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018
ٹخنہ سے نیچے پینٹ پہننا
نوفمبر 4, 2018

نماز کے لئے پائجامہ اونچا کرنا

سوال:نمازمیں پائجامہ وپتلون تنگ ہونے کی صورت میں اوپر کھسکانا کیسا ہے اور کیا اس طرح نماز نہ پڑھنا بہتر ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکورہ صورت میں نماز ہوجائے گی لیکن ایسا کرنا کراہت سے خالی نہیں ہے۔

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی