قبرستان کی چہاردیواری میں زکوۃ کی رقم

کیامدرسہ کے اساتذہ صدقہ کاکھاناکھاسکتے ہیں؟
ديسمبر 15, 2022
قبرستان کے کیس میں زکوۃ اورسود کی رقم کااستعمال
ديسمبر 15, 2022

قبرستان کی چہاردیواری میں زکوۃ کی رقم

سوال:کیا مسلم قبرستان کی چہاردیواری کی تعمیر میں زکوۃ کی رقم صرف کی جاسکتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اس میں زکوۃ کی رقم نہیں لگائی جاسکتی ہے۔(۲)

تحریر: محمدظہور ندوی