غریب سید زادی کی شادی کے لئے زکوۃ

سوال مثل بالا
ديسمبر 5, 2022
بنو ہاشم کے لئے زکوۃ
ديسمبر 5, 2022

غریب سید زادی کی شادی کے لئے زکوۃ

سوال:زکوۃ کی رقم کسی سید زادی کی شادی میں دی جاسکتی ہے؟سید زادی بہت مفلوک الحال ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

صورت مسئولہ میں سید زادی کو زکوۃ کی رقم نہیں دی جاسکتی ہے، وہ زکوۃ کے مستحقین میں سے نہیں ہے۔

نوٹ:مسلمانوں کو چاہئے کہ اس کی مدد اپنے عطیات سے کریں، اگر عطیات حاصل نہ ہوسکیں تو اشد ضرورت کی صورت میں اس کی گنجائش ہے۔(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی