زکوۃ کی رقم سے طلباکی تعلیمی فیس اداکرنا

طالب علم کوزکوۃ
ديسمبر 12, 2022
سوال مثل بالا
ديسمبر 12, 2022

زکوۃ کی رقم سے طلباکی تعلیمی فیس اداکرنا

سوال:پرائیویٹ اسکول جوآمدنی کے لئے قائم کئے جاتے ہیں،ان میں مستحق مسلمان طلباء کی فیس ودیگر اخراجات زکوۃ کی رقم سے اور غیرمسلم طلباء کی فیس و دیگر اخراجات سود کی رقم سے دی جاسکتی ہے؟

ھــوالمصــوب:

مسلمان مستحق طلباء کو زکوۃ دے سکتے ہیں، وہ اپنی فیس میں استعمال کریں (۲)،یا اورمدمیں استعمال کریں، اسی طرح غیرمسلم ضرورت مند طلباء یا مسلم ضرورت مند طلباء کو سود کی رقم دے سکتے ہیں۔

تحریر:محمدظہورندوی