کمیشن پرچندہ کراناکیساہے؟

ہمت افزائی کے نام پرمتعین فیصدکمیشن دینا
نومبر 30, 2022
سوال مثل بالا
نومبر 30, 2022

کمیشن پرچندہ کراناکیساہے؟

سوال:رمضان میں مدرسہ کے سفراء دوچار پرسنٹ کمیشن پر چندہ کرتے ہیں،ذمہ دار کو طے شدہ مشاہرہ دینا پڑے گا، آیا کمیشن پر کام کرنا یا کرانا درست ہے یا نہیں؟

ھــوالمصــوب:

کمیشن پر کام کرنا اور کرانا دونوں جائز نہیں ہے۔(۲)

تحریر: محمدمستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی