مسجدکے چندہ کامعاوضہ لیناکیساہے؟

مال ِزکوۃ میں سے تھوڑی تھوڑی رقم پورے سال تقسیم کرنا
نوفمبر 28, 2022
زکوۃ کے استحقاق کے لئے عمرکی قیدنہیں
نوفمبر 28, 2022

مسجدکے چندہ کامعاوضہ لیناکیساہے؟

سوال:اگر کوئی مسجد کے لئے دوسرے شہر چندہ کرنے جائے اور اس کام میں اپنا وقت صرف کرے تو اس کا معاوضہ لے سکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں محنت کے بقدر اجرت لینا جائز ہے۔ (۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی