قرض سے زیر بار شخص پر عشر

کتنی پیداوارپرعشرواجب ہوگا؟
دسمبر 20, 2022
کن فصلوں پر عشر ہے؟
دسمبر 20, 2022

قرض سے زیر بار شخص پر عشر

سوال:ایک شخص فصل آنے سے پہلے بہت سا قرض لے لیتا ہے مثلاً زمین، مشین وغیرہ کی خرید کے لئے پیداوار سے زائد قرض لیتا ہے اور یہ کہہ کرکہ میرے اوپر بہت ساقرض ہے،عشر ادا نہیں کرتا ہے تو کیا ایسے آدمی پر عشر نہیں ہے جومقروض ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر زمین عشری ہے تو اس کا عشر نکالنا لازم ہے، قرض کا اعتبار نہیں کیاجائے گا۔(۴)

تحریر:محمدمستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی