آم کے باغ پرعشر

کن فصلوں پر عشر ہے؟
ديسمبر 20, 2022
سنترہ کے باغ اورکپاس کی کھیتی پرعشر
ديسمبر 20, 2022

آم کے باغ پرعشر

سوال:آم کا باغ ہے،اس پر زکوۃ کتنی واجب ہوتی ہے؟ نقد بصورت رقم اگر نہ دی جائے بلکہ آم ہی کی صورت میں واجب الادا رقم کے برابر ہی دے دی جائے تو کیا یہ جائز اور ممکن ہے یا نہیں؟

ھــوالمصــوب:

آم میں دسواں حصہ(عشر) نکالنا ہوگا (۱)،اصل تو یہی ہے کہ پھل ہی نکالا جائے، لیکن اگر اس کی قیمت نکالی گئی تو عشر ہی کا بدل ہوگا۔

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی