نکاح کے وقت آپ ﷺکا مذہب

کیاحضرت عیسیٰ ؑکی نمازیں باقی ہیں ؟
أكتوبر 30, 2018
حضورؐ نے اپنی منکوحہ میں سے کسی کوطلاق دی تھی؟
أكتوبر 30, 2018

نکاح کے وقت آپ ﷺکا مذہب

سوال :جب آپ ؐکا پہلا نکاح ۲۵/سال میں ہوا تھا تو اس وقت آپؐ کا اور حضرت خدیجہؓ کا کیا مذہب تھا ؟چالیس سال کی عمر سے قبل آپؐ کا کیا مذہب تھا؟ ِ

ھوالمصوب:

دین ابراہیمی پر لوگ قائم تھے ،البتہ بہت سی چیزیں دین میں داخل ہوگئی تھیں ،آپؐ اصل توحید پر قائم تھے (1) تحریر:مفتی محمد ظہور ندوی عفاﷲ عنہ