حضورؐ نے اپنی منکوحہ میں سے کسی کوطلاق دی تھی؟

نکاح کے وقت آپ ﷺکا مذہب
أكتوبر 30, 2018
معراج میں ﷲ کی رویت
أكتوبر 30, 2018

حضورؐ نے اپنی منکوحہ میں سے کسی کوطلاق دی تھی؟

سوال :کیا حضورؐ نے اپنی منکوحہ میں سے کسی کوطلاق دی تھی ؟ ِ

ھوالمصوب:

حضرت سودہؓ وحضرت صفیہؓ کے متعلق بعض روایات سے طلاق اور اس کے بعد رجعت کا ذکر ملتا ہے ۔یہ کسی راوی کا وہم ہے، صحیح یہ ہے کہ آپ ﷺ نے کسی کو طلاق نہیں دیا تھا(۲) تحریر: محمد طارق ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی