حضرت موسیؑ کو قبر میں نماز پڑھتے دیکھنا

معراج میں ﷲ کی رویت
أكتوبر 30, 2018
واقعہ ٔ معراج سے متعلق ایک سوال
أكتوبر 30, 2018

حضرت موسیؑ کو قبر میں نماز پڑھتے دیکھنا

سوال :جب آپ ﷺ نے معراج میں حضرت موسی علیہ السلام کو قبر میں نماز پڑھتے دیکھا اور حضرت بلال ؓ کی جوتیوں کی آواز جنت کے اندر سنی ،کیا اس دیکھنے کو تمثیلی دیکھنا کہہ سکتے ہیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

حضرت موسی علیہ السلام کو قبر میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھنے کی حدیث صحیح مسلم (۲) میں مذکور ہے ،اور حدیث بالکل صحیح ہے ، اسی طرح حضرت بلال کی جوتیوں کی آواز جنت میں سننے کے بارے میں بھی حدیث مسلم شریف (۳)میں مذکورہ ہے، لہذا حدیث کی بنیاد پر اس کو حقیقی دیکھنا اور سنناکہیں گے ۔ ِ
تحریر :مسعود حسن حسنی

تصویب: ناصر علی ندوی