تاریخ وصال اور تاریخ تدفین

تاریخ وصال اور تاریخ تدفین
أكتوبر 30, 2018
حضورؐ کی ٹوپی کی شکل
أكتوبر 30, 2018

تاریخ وصال اور تاریخ تدفین

سوال :آپ کی تدفین وفات کے کتنے دنوں کے بعد عمل میں آئی ۔ ِ

ھوالمصوب:

آپ کی تدفین کا عمل مشہور سیرت نگار ومحقق علامہ شبلی ؒ کی تحقیق کے مطابق وفات کے دوسرے دن انجام پایا یعنی دوشنبہ کو وفات ہوئی اورسہ شنبہ کو تجہیز و تدفین ہوئی(1) تحریر: محمد ظفر عالم ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی